Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

101
Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

Happy Jumma! 🤲✨ Let us welcome the peace of this holy day with open hearts as the sun is yet to set for another week. 🕌 Today is a day of introspection, prayer and spiritual renewal instead of just taking a holiday. Spend time asking for forgiveness for past sins and expressing gratitude for all the good things in your life. 🙏

This Jumma, let your heart beat in sync with the collective prayers echoing throughout the Jumma. 🤝 Remember that we are part of a global community bound together by compassion, faith and shared values as we gather for Friday prayers. 🌍💙

Jumma is a pause button in the busyness of life. It is an opportunity to renew our commitment to kindness and compassion, restore our relationship with our Creator, and find peace in prayer. 🌼✨

May you find peace of connection with Allah, reflection, and inner peace throughout the day. Let the knowledge gained on this lucky Jumma guide you into the week ahead. 📆

I wish you and your family a Jumma full of spiritual abundance, happiness and the infinite mercy of Allah.

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

 

درود شریف کی فضیلت
فرمان مصطفٰی ﷺ ہے :

جو شخص جمعہ کے دن سو بار درود شریف پڑھے گا

وہ قیامت کے دن ایسا نور لے کر آئے گا

جو اگر ساری مخلوقات میں تقسیم کیا جائے تو سب کو کفایت کرے۔

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

والدین کی زیارت
جو شخص جمعے کے دن والدین یا دونوں میں سے کسی ایک کی زیارت کے لئے ان کی قبر پر جائے اور سورۃ یس پرھیے تو ان کے اتنے گناہ بخش دیے جائیں جتنے اس سورہ میں حرف ہیں۔

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

دعا کی قبولیت
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: جمعہ کے دن ایک واقت ایسا آتا ہے اگر مسلمان اس وقت اللہ تعالٰی سے کسی (جائز) چیز کی طلب کرتا ہے تو اللہ تعا لٰی اسے وہ چیز لازما عظا کرتا ہے۔

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

مغفرت حاصل کریں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے
اور جس قدر ہوسکے صفائے اور پاکی حاصل کرے
تیل لگائے یاخوشبو لگائے
جمعہ کے لیے نکلے
نفل پڑھے
خطبے وقت خاموش رہے
اللہ تعا لٰی اگلے جمعہ تک اس کے گناہ معاف کر دیں گے ۔

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

جمہ کے دن کے کچھ تاریخی واقعات
حضرت آدم علیہ السلام پیدا ہوئے
حضرے نوح علیہ السلام کی کشتی زمیں پر رکی
حضرت موسٰی علیہ السلام نے فرعون سے نجات پائی۔
امام حسین رضی اللہ عنہ نے شہادت پائی
حضرت علی رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے
فرعون اپنی فوج کے ساتھ غرق ہوگیا ۔

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

قبر کے فتنے سے محفوظ
رسول پاک ﷺ نے فرمایا:”جو شخص جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات کو فوت ہوتا ہے تو اللہ تعالٰی اسے قبر کت فتنے سے محفوظ رکھتے ہیں۔

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

فرشتوں کا نزول
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی زمین پع کچھ ایسے فرشتے ہیں جن کو نور سے پیدا ککیا گیا اور ور زمین پر صرف جمعہ کی رات اور جمعہ کے دن اترتے ہیں۔

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

بہترین دن
نبی ﷺ نے فرمایا : دنوں میں سے بہترین دن ، جن میں سورج نکلتا ہے، جمعے کا دن ہے۔

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

سال کے گناہ معاف
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:جس نے مجھ پر روز جمعہ دو سو 200 بار درود پاک پڑھا اس کے دو سو 200 سال کے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

مساکین کا حج
جمعے کی نماز مساکین کا حج ہے

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

نماز جمعہ چھوڑنا
رسول اکرمﷺ نے فرمایا:

جو شخص تین جمعوں کی نمازیں بلا عذر چھوڑتا ہےاس کے دل پر مہر لگا دی جاتی ہے

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

عید کا دن
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ نے جمعے کے دن کو تمھارے لیے عید کا دن بنایا ہے

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

جمعہ کے دن کی7 خصوصیات
اسی دن جنت میں اللہ کا دیدار ہوگا۔
اسی دن قیامت قائم ہوگی۔
اسی دن دین اسلام مکمل ہوا۔
اس دن جھنم بھڑکایا نہیں جاتا۔
اس دن جہنم کے دروازے بند رہتے ہیں۔
اس دن نئے کپڑے پہنا مستحب ہے۔
اس دن نکاح کرنا مستحب ہے۔

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

سورۃ الکہف پڑھنے کی فضیلت
رسولﷺ نے فرمایا:
” جس نے جمعہ کے روز سورۃ کہف کی تلاوت کی اس کے لئے اللہ تعالٰی دو جمعوں کے درمیان ایک نور روشن فرما دیتا ہے

Jumma Mubarak Quotes Wishes Status in Urdu

اللہ کا حکم
“اے ایمان والو:جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الہی کی طرف لپکواور خریدو فروخت چھوڑ دو تمھارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

for more quotes………

2 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here