Are you ready to add some humor to your social media feeds? Look no further than jamiquotes.com for a delightful collection of funny Urdu quotes! Whether you want to tickle your friends’ funny bones on WhatsApp, laugh on Facebook, or light up your Instagram feed, our 100% unique content is here to make you laugh out loud. From witty one-liners to hilarious anecdotes, we have something for everyone.
May You Like: 25+New Islamic Status For Whatsapp
الحمدللہ بچپن سے ہی رحمدل ہوں
آج ایک چھوٹے بچے کی چپس کھانے میں مدد کی ہے
پگلے کے آنسو ہی نکل آئے خوشی سے
تحقیق سے معلوم ہوا ہے
ہاتھ میں فون ہو تو کھانا کھانے میں ایک گھنٹہ لگتا ہے
اور اگر آپ کا فون کسی اور کے ہاتھ میں ہو تو دو منٹ لگتے ہیں
پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے
اب ناراض ہوتے ہیں تو آن لائن نہیں آتے
بچپن میں ہم وہاں سونا پسند کرتے تھے
جہاں سے چاند تارے دکھیں
اور آج وہاں سونا پسند کرتے ہیں
جہاں چارجر لگا سکیں
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے
ضرور دال میں کچھ کالا ہے
باقی سب میوزک ایک طرف
لیکن
اسکریم والے کی
ٹو نو نو نو نو ٹو نو نو ایک طرف
آج کل کی جنریشن کو سب سے زیادہ ٹینشن کس وقت ہوتی ہے
پپروں میں
نا جی نا صبح اٹھتے ہی جب موبائل اس پاس نہ ملے
سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو
کچھ حضرات کا بس نہیں چلتا
ورنہ لڑکیوں کی
قبر پر بھی جا کر لکھ دیں
نائس قبر ڈئیڑ
اس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا
جس کا گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو
بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیاں تو صرف دل دیتی ہیں
لڑکوں کو دل کے ساتھ ساتھ بل بھی دینا پڑتا ہے
آج کل کسی کے یہاں جائیں
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں
جیسے چائے نہیں
پولیو ڈراپ پلا رہے ہیں
شوہر بھئ بیگم اپنی چالیس سالہ شادی شدہ زندگی میں آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چاۓ بنائی ہے کہ بیان نہیں کر سکتا
بیوی آے ہائے میری تو عقل ہی ماری گئی میں نے غلطی سے اپنی پیالی آپ کو دے دی
😂😹
بارش تو ہوگئی،سڑکیں بھی بھیگ گئی 🌧☺
اب بتاؤ بھیگی بھیگی سڑکوں پہ میں کس کا انتظار کروں🤔😁🤣
کچھ دیر موبائل کو ہاتھ نا لگاؤ
تو اس میں سے آواز آنے لگتی ہے
جان تم بدل گئے ہو
نیند بہت قیمتی چیز ہے
اسی لئے اسے سونا کہتے ہیں
بیوی کے سامنے صرف وہی شوہر سر اٹھا کر بات کر سکتا ہے
جس کا قد اپنی بیوی سے چھوٹا ہو
Visit jamiquotes.com today and spread laughter with our human-friendly and easy-to-understand Urdu content!
May You Like : Best Deep Quotes in Urdu Status | WhatsApp, Facebook