15+Best Friends Quotes in Urdu 2024

92
jamiquotes.com

Welcome to a world where friendship’s body dances through words, where each quote honors the connections that unite us. Here at JamiQuotes.com, we firmly believe in the positive power of friendship, which can be seen in this collection of quotations. When hearts unite, they blossom. Visit our vast collection to find an explosion of feelings, comedy, and everyday life. The following quotations all exquisitely capture the benefits of friendship. Details that give our lives flavor. Come celebrate with us these amazing relationships!. Take a trip through words that encapsulate the essence of friendship by visiting JamiQuotes.com. The World of Language I’m excited for your journey!

ایک دوست نے دوست سے کہا :”دوست کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

دوست نے مسکرا کر کہا : پاگل! اک دوست ہی تو ہے ،

جس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا اور جہاں مطلب ہو، وہاں دوستی نہیں ہوتا

لمبی دوستی کے لیے دو باتوں پر عمل کرنا

ایک دوست سے غصے میں بات مت کرنا

اور

اپنے دوست کی غصے میں کی ہوئے بات کھبی دل پر نہ لینا ۔۔۔۔۔۔

سچا دوست اگر روٹھ جائے تو اس  منا لینا

کیونکہ ہیروں کی مالا ٹوٹ کر بھی ہیروں کی رہتی ہے

محبت اور دوستی

یہ دونوں چیزیں ہر طوفان کا مقابلہ کر سکتی ہیں مگر

ایک چیز ان دونوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر سکتی ہے اور وہ ہے

دوست بنانے سے پہلے کھبی کسی  کے چہرہ کو مت  دیکھ ،

بلکہ اسکے اخلاق اور چاہت کو دیکھ،

کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی تو نمک زخموں کی دوا ہوتی

اپنی اور دوست کی پہچان

جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے آپ کون ہیں

اور

جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہے

خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں

وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا

کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو بورا کہنے سے

اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا

کچھ رشتے رب بناتا ہے اور

کچھ رشتے لوگ بناتے ہیں

مگر کچھ لوگ بنا ء کسی رشتے کے

ہی رشتے نبھاتے ہیں

اور یہ لوگدوستکہلاتے ہیں

جو شخص تم پر غصہ بھی کرے اور تعلق بھی ختم نہ کرے تو وہ

برے وقت میں تمھارا سب سے اچھا دوست ہے

اے دوست ہمارے ستارے نہیں

ہمارے کرتوت ملتے ہیں

وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے میرے دوست

مزہ تو تب ہے جب

وقت بدل جائے پر یاری نہ بدلے

حضرت علی رضی اللہ عنہ

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو  وفا کرنے والے دوست اکژ غریب ہوتے ہیں

تین چیزوں میں کھبی شرم

محسوس مت کرنا۔۔۔۔۔۔

پرانے کپڑوں میں

غریب دوستوں میں

بوڑھے ماں باپ میں

حضرت علی نے فرمایا :

دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کا سمندر جیسا دل ہو

دوست ہو یا پرندہ دونوں کو آزاد چھوڑ دو

لوٹ آیا تو تمھارا نہ لوٹ کہ آیا تو تمھارا کھبی تھا ہی نہیں

اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھوں

کیونکہ اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے ۔

More Quotes…….

5 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here