Presenting 10+ Ramadan Quotes in Urdu. It is believed that doing good deeds on this night increases the blessings and rewards manifold.
The 27th of Ramadan, commonly known as Lailatul Qadr or Night of Qadr, is considered the holiest night of the month.
It is said that the first words of the Qur’an were revealed to the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) on this night.
Muslims spend this evening in prayer, seeking forgiveness and blessings from Allah.
In Urdu, the language spoken by millions of Muslims in Pakistan, India and other South Asian countries, this blog offers a selection of 10+ Ramadan quotes.
The holy month of Ramadan is upon us and millions of people are fasting with deep sorrow and asking Allah to answer their prayers.
We can find knowledge, inspiration and help in these quotes as we reflect on the importance of Ramadan and its true meaning in our lives.
Join us as we explore these 10+ Urdu Ramadan Quotes, and don’t forget to send them to your friends and loved ones.
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آ رہا ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے
جوشخص ليلة القدر میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے (عبادت کے لئے ) کھڑا ہو
اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے
رمضان ہماری روح کو مقدس بنانے اور اللہ سے جڑنے کا طریقہ ہے
یا اللہ!
اپنے پیارے حبیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آج کے دن
ہماری بے حساب مغفرت فرما۔ ہم پر رحم فرما۔ ہم کو بیماری سے نکال کر شفائے کاملہ عطا فرما۔
ہم سے ہر برائی ہر بیماری کو دور فرما ہمیں خالی ہاتھ نہ لوٹا۔
شب قدر تمہارے لبوں سے ایک دُعا نکلنے کی دیر ہوتی ہے
اور قبولیت کے معجزوں کو حکم کن دے دیا جاتا ہے
جب طاق راتوں میں جائے نماز پہ اللہ کے سامنے اپنا دکھ بیان کرو گے
تو سارے دکھ ایسے ختم ہوں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں
یہ مہینہ جو تم پر آیا ہے اس میں ایک ایسی رات ہے
جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے جو شخص اس سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا
اس رات کی سعادت سے صرف بدنصیب ہی کو محروم کیا جاتا ہے
حدیث نبوی
حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے
کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا
شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ میں تلاش کرو، جب دو دن باقی رہ جائیں
طاق راتوں کی دُعائیں اللہ سے کن کہلوا لیتی ہیں
اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے معجزے ہو جاتے ہیں
خدا بخشنے پر آئے جب امت کو توہ توحفے میں رمضان دیتا ہے
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی
سب کے لئے ایسا مبارک رمضان ہو
[…] Let’s study why people share their feelings and thoughts through their WhatsApp status. Some use religious quotes, while others want to attract attention with unusual and different shares. For a little fun, check out our post on 10+ quotes of Ramadan in Urdu-Free Download […]
[…] the spirit of Ramadan 2024 with our 110+ Happy Ramadan wishes and quotes in both English and Urdu, along with beautiful images […]