Motivational quotes are short, wise sayings with a remarkable ability to inspire and encourage people to achieve their objectives. The statements, which draw from some information sources, have an international reach that crosses cultural differences. Acting as substances they inspire people to go farther than the norm and follow their dreams.likewise, these quotes offer helpful advice during difficult times and act as painful reminders of the advantages of patience and effort. Motivational quotations are easy to find and share on social media in our digital age. But since resonance is a subjective concept, it’s important to approach them carefully. Even though they are there, lasting change calls for more than just passing inspiration.In end, these inspirational sayings become beacons of hope, urging us to confront life’s challenges head-on, armed with strength, resilience, and unwavering determination.
ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے
مان جاؤ تو ہار
ٹھان لو تو جیت
زندگی میں اتنا ضرور پڑھ لو کہ جب تمھارے بولنے کی باری آئے تو لوگ لکھنے لگ پڑیں
درخت جتنا اونچا ہوگا
اس کا سایہ اتنا ہی اونچا ہوگا
اس لیے “اونچا”بننے کے بجائے
“بڑا” بننے کی کوشش کرو
جو لوگ اپنی سوچ نہیں بدل سکتے ہیں
وہ کچھ نہیں بدل سکتے
اگر آپ اس شخص کی تلاش میں ہیں
جو آپ کی زندگی کو تبدیل کرے گا
تو ایک نظر شیشہ کی طرف دیکھ لینا
کامیاب لوگ
ا پنے چہرے میں دو چیزیں رکھتے ہیں
خاموشی اور مسکراہٹ
خاموشی مسائل دور کرنے کے لئے
مسکراہٹ مسائل کے حل کے لئے
ہم سب کی مدد نہیں کر سکتے مگر
سب کسی کی مدد ضرور کر سکتے ہیں
انسان تب ہارتا ہے
جب۔۔۔۔۔۔
وہ ہار مان لیتا ہے
بہرے بن کر منزل تک پوچھنے کی کوشش کرو
کیونکہ۔۔۔
بعض لوگوں کی مایوس باتیں
تمھیں روک نہ دیں
تبدیلی ہمیشہ
میں
سے شروع ہوتی ہے
آپ سے نہیں ۔۔۔۔
محنت اتنی خاموشی سے کرو
کہ
تمھاری کامیابی شور مچائے
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں
ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں
نہ گھبراؤ
آج مذاق ہوں جن کے لیے
کل۔۔۔۔۔
مثال بنو گے ان کے لیے
انسان تکلیف سے سیکھتا ہے
خوشی میں تو پچھلا سبق بھی بھول جاتا ہے
محنتی انسان کے سامنے پہاڑ کنکر
اور
کاہل انسان کے سامنے کنکر بھی پہاڑ بن جاتا ہے
منزلیں چاہے کتنی اونچی کیوں نہ ہوں
راستے
ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں
Very nice janab
thanks
Nice
thanks
[…] 10+ Ramadan Quotes in Urdu. It is believed that doing good deeds on this night increases the blessings and rewards […]