People love the peace that comes with good weather. You’ll feel refreshed reading Urdu rain poetry
Exploring Rainy Delights in Pakistan
Hello, everyone, and thank you for visiting jamiquotes.com once again. A fun choice of quotes that define the joy and beauty of rainy weather can be found in our most recent compilation.
Rainy Season Traditions in Pakistan
In Pakistan, people enjoy rainy weather and often take the chance to have picnics. The sound of rain forming a relaxing background transforms the mood into one of celebration. A common sight is people relishing the rain while sipping chai, indulging in pakoras and samosas, and enjoying the overall barish experience.
Quotes for Rain Lovers
For those specifically in search of quotes about barish, you’ve come to the right place. See our selection of images that beautifully capture the feel of rainy days. You’ll find a bunch of quotes in both Urdu and English. We have a selection of quotes that will reconnect with your emotions, whether it’s for motivation, life lessons, or love poetry.
Multilingual Quotes for Motivation, Life, and Love
Dive into our treasure trove of quotes written in both Urdu and English. Discover more than just the magic of rain. Find deeply sad confessions of love, informative quotes, and philosophical insights about life. jamiquotes.com is your one-stop destination for a linguistic journey through diverse topics.
Accepting the Beauty of Culture
We hope our carefully chosen selection brings you joy and resonance as you discover the cultural significance of rain in Pakistan. Join us in celebrating the beautiful poetry of rain and the basic themes that bind us all.
ہم سے پوچھو مزاج بارش کا ہم جو کچے مکان والے ہیں
محبت تو بارش ہے جسے چھونے کی خواہش میں ہتھیلیاں
تو گیلی ہو جاتی ہیں مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں۔
برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاس
اتنا تو ہے کہ آپ کا دامن بھگو سکے۔
ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجم
تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی۔
حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو
کتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو۔
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی۔
ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر وہ بھری
برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے۔
آتا ہے یاد مجھ کو وہ گزرا ہوا زمانہ
وہ باغ کی بہار ہیں وہ سب کا چہچہانا
آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی
وہ اپنی خوشی سے آنا اور اپنی خوشی سے جانا
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا
نہیں بھیگ نے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی۔
میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی تو
وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں۔
کتنی آہستہ پڑ رہی ہے پھوار تیرے لہجے کی نرمیاں جیسے۔
بند کھڑ کی کے صاف شیشوں پر عکس تیرا بنا گئی بارش۔
وہ تیرے نصیب کی بارشیں ، کسی اور
چھت پہ برس گئیں دل بے خبر میری
بات سن ، اسے بھول جا ، اسے بھول جا۔
بارش کی آواز نے ہر رت ہی بدل ڈالی
جنہیں مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آنے لگے۔
تمہیں بارش کے موسم سے بلا کا عشق ہوتا تھا
برستی آنکھ میں ساون کا منظر دیکھنے آؤ۔
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تری یاد تھی اب یاد آی
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
اس بارش کے موسم میں عجیب سی کشش ہے
نہ چاہتے ہوۓ بھی کوئی شدت سے یاد آتا ہے
پھر کئی لوگ نظر سے گزرے
پھر کوئی شہر طرب یاد آیا
کیا روگ دے گئی ہے ، یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آ رہے ہیں ، مجھے بھول جانے والے
برس رہی ہے بارش باہر!! اور
وہ بھیگ رہا ہے مجھ میں۔
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
یہاں کسی کو کچھ بھی حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اورکسی کو تو نہ ملا
چلتا ہو تھوڑی دور تک ہر اک راہرو کے ساتھ
پہچانتا نہیں ہوا بھی رہبر کو میں
ذرا ٹھہرو کہ بارش ہے یہ تھم جائے تو چلے جانا
کسی کا تجھ کو چھو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا
میں زخم زخم نمک کی کان میں ہوں
تجھ سے بھر عشق کے امتحان میں ہوں
مجھے مار ہی نہ ڈالے ان بادلوں کی سازش
یہ جب سے برس رہے ہیں تم یاد آرہے ہو۔
بارش کی آواز نے ہر رت ہی بدل ڈالی
جنہیں مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آنے لگے۔
نسبت جو مجھے تیرے کوچے کی زمین سےہے
میں دفن کہیں ہوں گا اُٹھوں گا وہیں ہے
Hi, i think that i saw you visited my web site thus i came to ?eturn the favor�I’m attempting to find things to enhance my site!I suppose its ok to use a few of your ideas!!
Thank you for visiting my website.You can get ideas on my website,but in keeping with Google Police.