Urdu is a lovely language that can beautifully show the most powerful emotions. Urdu poetry expresses the deep melancholy that often follows the human experience, filling a linguistic vacuum during trying times. The collection of sad quotes in Urdu coupled with moving pictures seeks to capture the emotion of sadness and connect with those who make peace in creative expression.
جب زندگی ہنسائے تو سمجھ لو اچھے اعمال کا پھل ہے
اور جب
زندگی رُلائے تو سمجھ لو کچھ کرنے کا وقت ہیں
کچھ دن سے زندگی مجھے پہچانتی نہیں
یوں دیکھتی ہے جیسے مجھے جانتی نہیں
شطرنج میں وزیر
اور زندگی میں ضمیر
اگر مرجائے تو سمجھو کھیل ختم
زندگی کا اپنا ہی رنگ ہوتا ہے
دکھ والی رات سویا نہیں جاتا
خوشی والی رات سونے نہیں دیتی
مجھےزندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں پر سنا ہے
سادگی میں لوگ جینے نہیں دیتے
زندگی بہت مختصر ہے
سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے
دل میں کوئی بات نہ رکھیں
نہ جھگڑے طویل نہ ہونے دیں
معاف کردیں کیونکہ
معاف کرنا اللہ کو پسند ہے
زندگی تب بہتر ہوتی ہے
جب آپ خوش ہوتے ہیں
لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے
جب
آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے
زندگی کو جینا پڑتا ہے
اپنے لیے کم اور اپنوں کیلئے زیادہ
لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے جانے سے
زندگی نہیں رک جاتی
لیکن ۔۔۔۔۔۔
انھیں کیا پتہ
لاکھوں کے مل جانے سے بھی
اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی
[…] Related Posts […]